2020 Latest News Obituary

سابق ایڈیشنل کنٹرولر و سابق ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی قاتلانہ حملہ میں جان بحق

پنجاب یونیورسٹی کے سابق ایڈیشنل کنٹرولر اور سابق ایڈیشنل رجسٹرار جناب احمد علی کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جناب احمد علی پنجاب یونیورسٹی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ٹاؤن ون کی مینجمنٹ کمیٹی کے بھی رکن تھےاج صبع وہ اپنے بھینسوں کے واڈہ جو ٹریا عظیم ہسپتال کے پاس تھا کو جانے کیلیے گھر واقع نواب ٹاؤن کے لیے نکلے تو گات لگایے بیٹھے افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا مرحوم احمد علی کی بظاہر کوئی دشمنی نہیں تھی اس لیے موت کے بارے محتلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں پولیس تاحال کسی نتیجے خیز مرحلے میں داخل نہیں ہوئی مرحوم احمد علی کا تعلق پنجاب یونیورسٹی کے مینجمنٹ کیڈر سے تھا اور وہ مدت ملازمت پوری کرکے 2014 میں ریٹائر ہوئے تھے 

Related posts

چکوال یونیورسٹی پھڈے کی نذر –اساتذہ٫ طلبہ اور اپوزیشن لیڈروں کے تحفظات

Ittehad

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز عید تک بند رہیں گے

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانےوالی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment