2021 HED News Latest News

سابق سیکشن آفیسرز ۔موجودہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈی پی آئی آفیس آٹھ خواتین کے انتظامی تبادلے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے ایما پر سیکشن آفیسر اسٹبلشمنٹ ٹو نے آٹھ خواتین لیکچررز چو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس میں کام کر رہی تھیں کو انتظامی بنیادوں پر ٹرانسفر کر کے تعیناتی کے لیے ان کی خدمات سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے سپرد کر دی ہیں  قصہ کچھ یوں ہے کہ ماضی میں یہ خواہش لیکچررز دور افتادہ کالجوں سے ٹرانسفر کروا کے لاہور شہر آئیں پوسٹ نہ ہونے کی بنا پر انہیں سول سیکرٹریٹ لاہور سیکشن آفیسر تعینات کر دیا گیا سابق سیکرٹری تعلیم محترمہ ارم بچاری نے ایک فیصلے کے تحت تمام مرد وخواتین سیکشن آفیسران کو ہٹا دیا  یوں یہ ڈی پی آئی آفیس چلی آئیں ڈی پی آئی نے بارہا کہا کہ اپنی زنانہ کالجز کی آپشن دیں تاکہ وہاں  بھجوایا جا سکے مگر وہ اس کے لیے وہ تیار نہیں ہوئی انکار پر ڈی پی آئی نے اس صورتحال سے سیکرٹری تعلیم کو آگاہ کیا جس پر انہیں ہدایت ہوئی کہ لکھ کر بھجوایا جاہے۔ ان کے ڈرافٹ کے نتیجہ میں درج ذیل ٹرانسفر آرڈر ہوئے

Related posts

  لاہور  کےڈاکٹر رضا احمد انتقال کر گئے

Ittehad

جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے سب گرفتار شدگان تین ایم پی اوکے تحت نظر بند

Ittehad

جامعات کے وائس چانسلرز اور ایچ ای سی میں بی ۔ایس فور ائیر اور ایسوسی ایٹ ڈگری موخر کرنے پر اتفاق

Ittehad

1 comment

Imran raza July 15, 2021 at 5:09 pm

Salam

Reply

Leave a Comment