2021 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی 1515تا 1870 کی ترقی کا پہلا مرحلہ

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 1515 تا 1870(پرانی لسٹ کے مطابق) تک کے کیسز تیاری کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں متوقع ترقی پانے والوں کی سنیارٹی لسٹ  جاری ہوئی ہے جس میں ظاہر ہے کئی لوگ موجود نہیں ہونگے آپ سب لوگوں مل کر کوشش کریں کہ ایسے لوگ جو ڈائریکٹ  پرموٹ ہو چکے ۔۔ریٹائر ہو گئے ۔خدا نخواستہ وفات پا گئے یا نوکری چھوڑ کر چلے گئے ان تمام کی نشاندھی کریں ثبوت کے ساتھ  ۔تاکہ انہیں لسٹ سے نکالا جا سکے یوں کچھ اور لوگوں کے لیے ترقی کی راہ ہموار ہو سکے گی  دوسرے مرحلے کے طور پر نومبر کی پہلی دھائی میں    ٹریننگ کا شیڈول متوقع ہے تمام امیدواران سے التماس ہے کہ پرموشنز کے لیے ضروری تمام کاغذات متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو فراہم کریں متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے دفتر سے مکمل رابطے میں رہیں

1-Training-list-of-Assistant-Professors-Female-converted

Related posts

خود مختاری کے خلاف پیپلا کے احتجاج پر کامیاب مذاکرات ۔۔ نوٹیفیکیشن واپسی کیلیے سمری ارسال

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالج ٹیچنگ انٹرنی کی بھرتی کے لیے اشتہار دے دیا

Ittehad

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں جلسہ عطائے اسناد

Ittehad

Leave a Comment