2025 General Notifications Latest News

کالجوں میں انرولمنٹ بڑھانے کی خاطر محنت ،عقیدت اور دن رات کام کرنے پر لاہور ڈویژن کےسینتیس افسران کو اعزازیہ

ان تمام افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور اعزازیہ دی جائے گی ان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب محمد زاہد میاں ،نورین اختر اور شجاع الرحمن ڈپٹی ڈائریکٹرز ضلع لاہور ،محمد اصغر ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع قصور ۔عظمی ادریس ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع شیخوپورہ اور ارشد علی ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ننکانہ کے علاؤہ چاروں اضلاع کے31 مرد و خواتین پرنسپلز شامل ہیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) سال اول و سال سوئم کے داخلوں کے وقت جن ڈائریکٹرز پرنسپلز نے انرولمنٹ بڑھانے کے لیے محنت ،جانفشانی اور شابہ روز کام کیا ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر لاہور ڈویژن کی 37 شخصیات کو اعزازیہ سے نوازا گیا ہے ان میں ایڈیشنل ڈی پی آئی کالجز ،نورین اختر اور شجاع الرحمن ڈپٹی ڈائریکٹرز لاہور ،ارشد علی ڈپٹی ڈائریکٹر ننکانہ ، عظمی ادریس ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ اور اصغر علی ڈپٹی ڈائریکٹر قصور کے علاؤہ ضلع لاہور ،ضلع شیخوپورہ ،ضلع ننکانہ اور ضلع قصور کے31 پرنسپلز شامل ہیں لسٹ میں ہر ایک کے سامنے دی جانے والی رقم درج ہے

Related posts

کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کے باوجود پنجاب یونیورسٹی نے سینٹ کا شیڈول جاری کر دیا

Ittehad

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کیمٹی کا اجلاس 28 مارچ کو طے ہوگیا چالیس کیسز تاحال نہیں پہنچ پائے

Ittehad

علم دوست پروفیسر ڈاکٹر شرافت علی نے ڈائریکٹر بہاولپور کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

Leave a Comment