2021 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات پر تذبذب کا شکار ۔منچلوں نے سوشل میڈیا ہر جعلی نوٹیفیکیشن لگا دیا

سکول ایجوکیشن پنجاب نے واضح فیصلہ لے کر موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا مگر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکا این سی او سی نے بھی کنفیوژن بنانے میں اہم کردار کیا کبھی کوئی فیصلہ کبھی کوئی فیصلہ کبھی کہا کہ چھٹیاں جنوری کے آخر میں ہونگے کبھی اپنے ہی فیصلے کو خود ہی تبدیل کر دیا اور شروع میں کرنے کا کہا اس صورتحال کو فائیدہ اٹھاتے ہوئے سب صوبوں اپنا اپنا فیصلہ کر لیا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے عدالتی حکم کا سہارا لیکر  چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکا منچلوں نے کل ایک جعلی نوٹیفیکیشن سوشل میڈیا پر چھوڑ دیا جس پر ایک ریٹائرڈ سیکشن آفیسر کا نام بغیر دستخط کے موجود ہے مذکورہ سیکشن آفیسر کو ریٹائر ہوئے ایک عرصہ گزر چکا ہے  اس دوستوں سے درخواست ہے کہ اس طرح لوگوں کے جذبات سے نہ کھیلیں ورنہ سوشل میڈیا اپنی افادیت کھو دے گا   

Related posts

  دو سٹیپ ٹائم سکیل بھی دیا جا سکتا ہے اگر۔۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کی وضاحت 

Ittehad

گروپ۔ انشورنس کے اربوں روپے کہاں گئے حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر زمانہ کے ترقی کے کیسز کا سیکنڈ بیج بھی سیکریٹیریٹ روانہ

Ittehad

Leave a Comment