2023 HED News Latest News

تین سو پندرہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرزکی۔محکمہ آنٹی کرپشن سے کلیزنس ا گئی پی ایس بی میں پیش کرنے کی تیاری

سریل نمر ایک تا تین سو پندرہ در اصل نو سو پینسٹھ سے تیرہ سو اکیاون تک سمیت تمام ڈیفرڈ کیسز کے اس میں شامل ہیں یہ کیسز جلد سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈنشل ونگ کو روانہ ہو جائیں گے جو ضروری کاروائی کے بعد انہیں پراونشل سلیکشن بورڈ میں آئندہ ہونے والی میٹنگ میں پیش کر دی جائیں گے

لاہور (نمائندہ خصوصی) آج محکمہ آنٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے ایک لیٹر محک ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بجھوایا گیا تھا جس کے مندرجات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بھجوائے گئے سریل نمبر ایک تا تین سو پندرہ مرد اسسٹنٹ پروفیسر ز کو جو دراصل سنیارٹی نمبر ایک تا نو سو پینسٹھ تک کےڈیفرڈ کیسز اور  966 سے 1351 تک کے فریش کیسز ۔شامل ہیں خط میں کہا گیا ہے کہ سوائے دو کیسز کے باقی تمام کیسز کلیر ہین ان دو کے شناختی کارڈ نمبر نہیں 

Related posts

جنرل ایجوکیشن کے پانچ اور کامرس کے تین کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

سی ٹی آئیز کی بھرتی کے لئے مراسلہ،ڈیپوٹیشن پر گئے اساتذہ کا ریکارڈ طلب

Ittehad

Leave a Comment