2025 HED News Latest News

سی ٹی آئی کی بھرتی کے لیے انٹرویوز کا آج سے آغاز ہو گیا

اس سال اعلی تعلیمی ڈگریوں والوں کے درمیان پہلے سے زیادہ سخت ہے ایک سیٹ پر کئی درجن امیدواران سے زائد امیدوران مد مقابل ہیں

یہ انٹرویوز سات اکتوبر تک جاری رہیں گے کسی بھی مضمون کا امیدوار ان تین ایام میں کسی بھی دن انٹرویو کے لیے متعلقہ ادارے  ا سکتا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) برائے سال 2025 کے سیشن کے لیے مختلف مراحل طے کرنے کے بعدانٹرویوز تک پہنچ گیا ہے یہ انٹرویوز آج پانچ اکتوبر دو ہزار پچیس بروز اتوار سے سات اکتوبر تک جاری رہیں گے امیدواران ان تین ایام کے دوران کسی بھی روز انٹرویو کے لیے ا سکتے ہیں یعنی کوئی دن کسی سبجیکٹ کے لیے مخصوص نہیں ہے اس مرتبہ مقابلہ زیادہ سخت لگ رہا ہے یوں تو اس کے لیے تعلیمی قابلیت ایم اے / ایم ایس سی یا بی ایس انرز ہے لیکن ایم فل اور ڈاکٹریٹ ڈگریز کے حامل میدان میں ہیں ایک ایک سیٹ پر کئی کئی درجن امیدواران کے درمیان مقابلہ ہے

Related posts

لمس:ٹیکس میں چھوٹ،فیسوں میں اضافہ

Ittehad

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

سٹاف سمیت پنجاب کے سرکاری دفاتر کل سے کھولنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment