2020 Akhbaar Latest News

اتحاد اساتذہ کی مختلف ادوار میں منتخب قیادتوں کی کارکردگی اور مستقبل کے اہداف

اتحاد اساتذہ کی جانب سے ایک پمفلٹ جاری کیا گیا ہے جس میں اتحاد اساتذہ کی چالیس سالہ تاریخ میں منتخب ہوئے والی ایسوسی ایشنوں کے قائدین کی جدو جہد اور حاصلات کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا گیا ہے پرانے ساتھی تو اس جدو جہد سے بخوبی واقف ہیں مگر جو ساتھی اس سفر میں بعد میں شا مل ہوئے ان کے علم میں لانا کہ حالات کتنے بھی نامساعد رہے ہوں نڈر ،بے خوف اور جرات مند قائدین نے حالات کا مقابلہ کیا اس پمفلٹ کا مقصد ہے 

Related posts

بابائے علم صحافت ۔معروف سیاسی تجزیہ کار اور ہومن رائٹس ایکٹوسٹ ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کر گئے

Ittehad

ڈویژنل ڈائریکٹر کی خالی پوسٹوں کے لیے پھر اپلائی کریں

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ کالجز لاہور سبقت لے گیا جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ویب سائٹ لانچ کر دی

Ittehad

Leave a Comment