2021 HED News Latest News

مرد لیکچررز کے ڈیفرڈ کیسز نامکمل ہیں متعلقین توجہ فرمائیں

آپ سب کے علم میں ہے کہ لیکچررز مردانہ و زنانہ کے  ڈیفرڈ  کیسز ایک عرصہ سے ڈی پی سی میں پیش نہیں ہو سکے اب ان کی کمی خامیوں کو دور کر کے اور 2020 کی اے سی آر لگا کے پیش کرنے کی نوید سنائی گئی ڈی پی آئی آفیس سے بارہا یاد دہانیوں کے خطوط ڈائریکٹر ز  کو ارسال کیے گئے ہیں مگر تاحال کچھ نا
مکمل ہیں اتحاد اساتذہ نے اس ضمن میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے اس آواز کو ڈائریکٹوریٹ کی بجائے کیمونٹی کے سب ممبران تک پہونچایا جائے جو بھی جو اس بارئے میں جانتا ہو وہ انفارمیشن محکمہ یا ذمہ داران پی پی ایل اے یا اتحاد اساتذہ کو دیں تاکہ اس سست عمل میں تیزی  لائی جا سکے اس متعلقہ فرد کی مدد کریں یا یہ کہ وہ شحص موجود ہی نہیں یہ کیسزاور ان میں پائی جانے والی کمیاں درج ذیل ہیں 1–سنیارٹی نمبر 214– نادر خان لکچرر انگریزی گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا کی2020 کی اے سی آر  اور مکمل سینوپسس  2017 کی کونٹر سائنڈ اے سی آر 2– ندیم حیدر بخآری لیکچرر گورنمنٹ کالج خانیوال کی 2000,2002,2005,2007,2008,2008,2009.2010.2018,2019,2020 کی اے سی آرز   3– سنیارٹی نمبر 922 محمد اختر فرحت لیکچرر اردو گورنمنٹ سید نصیر الدین شاہ کالج گوگراں ضلع لودھراں 4–سنیارٹی نمبر 944  ندیم حسین لیکچرر باٹنی گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان  2010 اور 2020 کی اے سی آر سمیت پورا سینوپسس  4– سنیارٹی نمبر 1041 اسرار حسین لیکچرر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ کالج خانیوال 2020 کی اے سی آر 6– سنیارٹی نمبر 1046 فہیم ظفر لیکچرر اکنامکس گورنمنٹ کالج سول لائنز ملتان 2020 کی اے سی آر  7– سنیارٹی نمبر 1056 ثاقب نواز قاضی  لیکچرر  فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ کالج گوجرہ  2020 کی اے سی ار

Related posts

تعلیمی بورڈ میں رکھے گئے ریٹائرڈ ملازمین کو فوراً نکال دیا جائے 

Ittehad

ایک لاکھ ذہین طالب علموں کو لیب ٹاپ اور ایک لاکھ کو کمپوٹر ٹریننگ دی جائےگی

Ittehad

پنجاب میں صرف 515  افسران سپشل الاونس سے محروم -اکاونٹنٹ جنرل کی رپورٹ 

Ittehad

Leave a Comment