2022 Latest News Press Releases

ایک لاکھ ذہین طالب علموں کو لیب ٹاپ اور ایک لاکھ کو کمپوٹر ٹریننگ دی جائےگی

لیب ٹاپ ملک بھر کے طالب علموں کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت دئیے جائیں گےبلوچستان کا کوٹہ دوگنا کیا جائے گا  

وفاقی حکومت نے طے کیا ہےکہ وزیراعظم لیب ٹاپ سکیم کو پھر سے شروع کیا جا رہا ہے یہ بات وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے نوجوانوں شازیہ فاطمہ خواجہ نے  وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پریس بریفننگ کے دوران بتائی انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے ذہین طالب علموں میں ایک لاکھ لیب ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے اس کے علاؤہ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایک لاکھ طالب علموں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خصوصی  ٹرینگ دی جائے گی یا د رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین اکتوبر 2022 میں اس بات کا اشارہ دے چکے تھے کہ آئندہ آنے والے مہینوں میں لیب ٹاپ سکیم کو شروع کیا جائے گا پریس بریفننگ کے دوران یہ بھی بتایا گیا کہ میکروسافٹ اور  دیگر بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے لیے ان لائن کورسز بھی متعارف کروائے جائیں گے 

Related posts

سائنس کالج لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر اعجاز انتقال کرگئے

Ittehad

پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزیکٹو کا آخری اجلاس ۔۔ائین کے مطابق الیکشن کمیشن کی تشکیل

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  کیوں وزٹ کریں ضرور پڑھیں 

Ittehad

1 comment

Haleema Bashir December 16, 2022 at 3:18 pm

Its very helpul plane for poor.

Reply

Leave a Comment