2025 HED News Latest News

فیصل آباد ڈویژن کے سات مردانہ کالجوں میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشنز جاری ہوگئے

محمد اعظم کو ستیانہ روڈ جڑانوالہ ،محمد یار تنویر کو سلاروالہ فیصل آباد ، نعیم اقبال کو جھمرہ فیصل اباد،ڈاکٹرمحمد شہزاد کو شور کوٹ جھنگ ، تجمل حسین کو کامرس کالج گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،راشد نوید راشد کو غوثیہ گریجویٹ سائنس کالج 333 جی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ ،غلام مرتضے کو کامرس کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ

فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی ) فیصل آباد ڈویژن کے سات مردانہ جنرل و کامرس کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر کل انٹرویو ہوئے شارٹ لسٹنگ کے بعد شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لیے کل پانچ فروری 2025 کو لایا گیا میرٹ لسٹ پر اوپر آنے والے سات امیدواران کے تقرری کے لیٹرز بھی کل ہی جاری کر دئیے گئے جن کو تعینات کیے جانے کے احکامات جاری ہوئےمحمد اعظم کو ستیانہ روڈ جڑانوالہ ،محمد یار تنویر کو سلاروالہ فیصل آباد ، نعیم اقبال کو جھمرہ فیصل اباد،ڈاکٹرمحمد شہزاد کو شور کوٹ جھنگ ، تجمل حسین کو کامرس کالج گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،راشد نوید راشد کو غوثیہ گریجویٹ سائنس کالج 333 جی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ ،غلام مرتضے کو کامرس کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں

principal-faisalabad-division

Related posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک ماہ کے اندر رول سترہ اے کے مطابق مستحقین کو ملازمتیں فراہم کرنے کا حکم

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پرموشن لنک ٹریننگ جاری۔۔دوسرے ہفتے کا لیکچرز شیڈول

Ittehad

         انتقال پر ملال         صدمات۔ اظہار تعزیت 

Ittehad

Leave a Comment