2024 Latest News Obituary

اخبار غم ۔راولپنڈی کے جواں سال لیکچرر مظہر اقبال اور بہاولپور کے ریٹائرڈ پروفیسر طیب قریشی وفات پا گئے

مظہر اقبال کا تعلق 2022 کے لیکچرر سلیکشن بیج سے تھا کیمسٹری میں گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی جوائن کیا طیب قریشی بیالوجی کے مایہ ناز استاد تعلق بہاولپور سے تھا گورنمنٹ ایس سی گریجویٹ کالج سے ریٹائر ہوئے

لاہور ۔نامہ نگار۔۔راولپنڈی سے خبر ہے کہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال کالج راولپنڈی کے جواں سال لیکچرر مظہر اقبال آج ہی ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے انہوں نے ابھی گزشتہ برس 2022 کے بیج میں سلیکشن کے بعد کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر جوائن کیا تھا ان کا تعلق سرگودھا سے تھا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

بہاولپور سے ایک خبر غم ہے کہ گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور کے بیالوجی کے ریٹائرڈ پروفیسر طیب قریشی قضاء الہی سے انتقال کرگئے اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

Related posts

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

Ittehad

لاہور ڈویژن کے کالج اساتذہ 19 مارچ کو سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کریں گے

Ittehad

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment