2022 Latest News Press Releases

پے پروٹیکشن تحریک میں شدت لانے کا فیصلہ۔اب ہر ڈویژن کی منتخب سٹرکوں پر احتجاج کا شیڈول

ہر ڈویژن میں تین سے چار مقامات پر سڑک کو بند کیا جائے گا۔سب سے پہلا احتجاج مری روڈ راولپنڈی کو روک کے کیا جائے گا

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حصول کے لیے دھرنے کو آج پندرہ روز مکمل ہو گئے کمیٹی پے اینڈ سروس پروٹیکشن نے تحریک میں شدت لانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ان کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کا متن یوں ہے

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حصول کے لیے دھرنے کو آج پندرہ روز مکمل ہو گئے کمیٹی پے اینڈ سروس پروٹیکشن نے تحریک میں شدت لانے کے لیے اہم کالج اساتذہ کے دھرنے کو پندرہ روز مکمل ہو گئے لیکن اعلی حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی نے مرکزی دھرنے کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ احتجاج کو صوبے بھر  میں پھیلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پندرھویں روز سیکرٹریٹ کے سامنے مظاہرین نے دونوں سڑکوں کو بلاک کردیا۔ پنجاب کے اضلاع سے مردوخواتین اساتذہ کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہوئی۔ بعد ازاں میٹنگ میں صوبہ کے تمام اضلاع میں سڑک پر نکل کر احتجاج کرنے کا شیڈول تیار کیا۔ احتجاج کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا جس میں مری روڈ کو بند کیا جائے گا۔ ۔ ہر ڈویژن میں تین سے چار مقامات پر سڑک کو بند کیا جائے گا۔فیصلے کیے گئے

Related posts

سات کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی/ ایم فل الاؤنس کی منظوری

Ittehad

ٹرانسفر کے خواہشمند خواتین و حضرات کی اکثریت مایوس

Ittehad

پیپلا نے احتجاج کی کال دے دی

Ittehad

Leave a Comment