2024 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین سے ووٹ لینے کے لیے مسلم لیگ کا ایک اور جھانسہ

آگیگا کے وفد کی رحمان علی باجوہ کی قیادت میں مسلم لیگی رہنما مریم نواز شریف سے ملاقات سینئر نائب صدر آگیگا محترمہ رخسانہ انور کی پریس ریلیز

پولنگ سے قبل کچھ اورجھوٹے وعدے کر لیے اگر آپ شیر پر ٹھپہ لگا کر مسلم لیگ نواز کو کامیاب کرواتے ہیں تو آگیگا سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا وعدہ ہم اپنے منشور میں بھی کر چکے ہیں

لاہور ۔اگیگا کی سینئر وائس چیئر پرسن محترمہ رخسانہ انور کی ایک پریس ریلیز کے مطابق آگیگا کے ایک وفد نے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ کی سر براہی میں مریم نواز شریف سے ملاقات کی اور کہا کہ نواز شریف کا نام وعدوں کی تکمیل کی ضمانت ہے مریم نواز نے وفد کو یقین دلایا کہ لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفکیشن کی واپسی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہم تنخواہ دار ملازمین کی مشکات سے بخوبی آگاہ ہیں اور ہم نے اپنے منشور میں بھی اسے رکھا ہے سرکاری ملازمین الیکشن میں شیر پر ٹھپہ لگا کر انہیں کامیاب بنوائیں

محترمہ رخسانہ انور کی فیس بک کا پیج

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02qLySfBWbRpCxGgU85x8wd7eHeUFhLgRMZboF5cp3GnUDo3goBLbPsug3UvVPne7l&id=100008140060301&sfnsn=scwspwa&mibextid=dhYx9A

Related posts

پیپلا فیصل آباد ڈویژن کی نئی ڈائریکٹر پروفیسر بشری پروین کو خوشامدید اور مبارکباد

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سیٹیں بڑھانے کے لیے محکمہ کا ایڑی چوٹی کا زور

Ittehad

تمام سرکاری/پرائیویٹ یونیورسٹیاں/ کالجز موسم گرما کی تعطیلات کےبعد دو اگست سے کھل رہے ہیں

Ittehad

Leave a Comment