2023 Latest News Press Releases

عید الاضحی کی چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کا اضافہ

اسلام آباد ،(نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں وفاقی حکومت کے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے ایک لیٹر جاری کیا گیا تھا جس میں عید الاضحی پر تین چھٹیوں 29,30جون اور یکم جون کا اعلان کیا گیا تھا اب  اس میں ترمیم کر کے ایک اور لیٹر جاری ہوا ہے جس میں 28 جون بروز بدھ کو ان چھٹیوں میں شامل کر دیا گیا ہے

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور پوسٹنگ آرڈرز جاری 

Ittehad

  کل لاہور میں پوسٹ ماسٹر جنرل چوک لوئر مال پر مظاہرہ ہوگا

Ittehad

آخر یہ پرموشنز ہو کیوں نہیں جاتیں ۔کون ذمہ دار ہے

Ittehad

Leave a Comment