2022 Latest News University / Board News

  کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستان کی صرف دو یونیورسٹیاں پہلی سو میں شامل

کیو ایس ایشیا یونیورسٹیز رینکنگ دو ہزار تئیس کے مطابق پاکستان کی صرف دو یونیورسٹیاں پہلی سو میں شامل ہو سکی ہیں تفصیل کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) پاکستان کی سو میں شامل ہے جس کا لسٹ میں 67 ویں نمبر پر ہے دوسرے نمبر پر قائد اعظم یونیورسٹی ہے جو 95 ویں نمبر پر ہے باقی تمام سو نمبر کے بعد ہیں مثلآ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز 115ویں نمبر پر ہے اور پنجاب یونیورسٹی 140نمبر پر ہے پاکستان کی باقی یونیورسٹیاں کس نمبر پر ہیں  ذیل میں پوسٹڈ ٹیبل میں دیکھا جا سکتا ہے

Related posts

تمام سرکاری ہسپتالوں میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مفت طبی سہولیات ترجیحی بنیادوں پر دی جائیں

Ittehad

پے پروٹیکشن بارے حکومت پنجاب کی اپیل مسترد ۔پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ بحال۔ایجوکیٹرز کو تاریخ تقرری سے مراعات

Ittehad

مسیحی بہن /بھائیوں کو کرسمس مبارک

Ittehad

Leave a Comment