2021 HED News Latest News

یونیورسٹیوں سے کالجز میں جوائن کرنے والی خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ کے ارڈرز

یکم جولائی دو ہزار اکیس کو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سیے واپس آ کر محکمہ تعلیم جوائن کرنے اور پھر  کالجوں میں  تعیناتی  کے بعد ان کو اس درمیانی عرصہ کی تنخواہیں نہ مل سکیں تھیں ان میں سے   ستائیس کی تنخواہوں کو ایڈجسٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ان کے اسماء گرامی جائے تعیناتی اور عرصہ اس کی تنخواہ ہے مکمل تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا۔ سکتی ہے

Related posts

بہاولپور ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر راجہ امجد انتقال کر گئے

Ittehad

ایک سو ستاون مردوخواتین اساتذہ کے من پسند کالجز میں تبادلے

Ittehad

مرد لیکچررز کے ڈیفرڈ کیسز نامکمل ہیں متعلقین توجہ فرمائیں

Ittehad

Leave a Comment