2020 HED News Latest News University / Board News

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی میں داخلہ پالیسی تبدیل کر دی

بی ایس آنرز کے بعد طالب علم پی ایچ ڈی میں داخلہ کے اہل ہونگے تاہم یہ متعلقہ یونیورسٹی کی صوابدید ہو گی کہ وہ  ایچ ڈی میں داخلے کی اہلیت بی ایس آنرز یا ایم ایس/ایم فل رکھے اس ضمن میں فیصلہ متعلقہ یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل فیصلہ کر ہے گی اس پالیسی کا اطلاق یکم جنوری دو ہزار اکیس سے ہوگا مذکورہ پالیسی بارہ صفحات پر مشتمل ہے اس پالیسی میں یونیورسٹیوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ اگر وہ ایک سال میں دو پی ایچ ڈی پروگرامز شروع کرنا چاہتی ہے تو اس کے لیے دو باقاعدہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے اجازت حاصل کرئےبی ایس آنرز کی بنیاد پر پی ایچ ڈی کورس میں داخلے لینے والے طالب علم کو البتہ زائد مضامین پڑھنا ہونگے  پی ایچ ڈی سکالر اگر ایکس کیٹگری میں ریسرچ آرٹیکل چھپوانے میں کامیاب ہو جائے تو اس کے تھیس کی جانچ کے ایک ماہر کی مثبت رائے ہی کافی ہوگی ایک پروفیسر ایک وقت میں پانچ ریسرچ سکالرز کی نگرانی کر سکے گا ایچ ای سی نے پی ایچ ڈی کے لیے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ دس سال کا وقت مقرر کیا ہے

Related posts

اتحاد اساتذہ کی ویب سائٹ  کیوں وزٹ کریں ضرور پڑھیں 

Ittehad

کل سے سارے پنجاب میں سنٹرل مارکنگ اور پریکٹیکلز کے امتحانات کا بھی بائیکاٹ 

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

Leave a Comment