2023 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین کو ایک اور کٹوتی کا سامنا۔ یکم جنوری سے4350 روپے ہیلتھ انشورنس کے کٹیں گے 

نومبر 2023میں وزارت خزانہ نے ایک تجویز بنا کر وفاقی حکومت کو بھجوائی تھی کہ سرکاری ملازمین کو ہیلتھ انشورنس مہیا کرنے کے لیے ہیلتھ انشورنس پریمیم کی رقم لی جائے جو 4350 روپے سالانہ ہو وفاقی کابینہ نے اس کی منظوری دے دی ہے اور اب یکم جنوری 2024سے یہ رقم کٹنا شروع ہو جائے گی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) تمام سرکاری ملازمین کو ہیلتھ کوریج رہنے کے لیے حکومت نے ہیلتھ انشورنس متعارف کروائی ہے جس کا سالانہ پریمیم ان سے وصول کیا جائے گا اس ضمن میں وزارت نے تجویز کیا تھا کہ 4350 روپے کی رقم ہر سرکاری ملازم کی تںخواہ سے کاٹی جائے وفاقی کابینہ نے اس کی منظوری دے دی ہے اور اب یہ رقم یکم جنوری 2024 سے شروع ہونے والے سال سے تنخواہوں سے کٹوتی شروع ہو جائے گی

Related posts

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

Ittehad

رمضان کے دوران دفتری اوقات پھر تبدیل پہلا نوٹیفیکیشن واپس نیا جاری

Ittehad

خالد سلیم نئے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات۔۔سجاد ظفر ڈال فارغ

Ittehad

Leave a Comment