2021 HED News Latest News

یونیورسٹیوں سے واپس کالج کیڈر پول میں آنے والی خواتین کی کالجز میں تعیناتی

یونیورسٹیوں سے واپس آ کر کالج  کیڈر جوائن کرنے والی نو خواتین کو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انہی کے شہر وں کے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے  پول میں موجود ان نو خواتین میں سےاٹھ کا تعلق گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے اور ایک کا تعلق یونیورسٹی آف سرگودھا سے ہے اول الذکر کو سیالکوٹ کے کالجوں اور موخر الذکر کو سرگودھا کے کالج میں تعینات کر دیا گیا ہے ان کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے 

Related posts

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے رخسانہ انور نے گرفتاری پیش کر دی

Ittehad

لیکچر لیا یا نہیں اساتذہ ثبوت اپ لوڈ کریں

Ittehad

خاک پہ بیٹھے ہیں گردوں کو سجانے والے

Ittehad

Leave a Comment