2020 Akhbaar Latest News

پی پی ایل اے کے انتخابات 11 نومبر کو ہونگے الیکشن کمیشن کا اعلان

پی پی ایل اے کے لوکل ،ڈویژنل اور مرکز کے الیکشن گیارہ نومبر 2020 بروز بدھ کو ہوںگے آج بعد دوپہر الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا اراکین نے متفقہ طور یہ فیصلہ کیا کہ ووٹرز لسٹیں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں امیدواران میں جو تبدیلیاں کرونا اور بعد میں پیدا ہوئیں اس سے ساری پارٹیوں سے سفارشات لیں اور ان کی مطابقت میں ضروری تبدیلیاں کر دی گئیں اور فائنل لسٹوں کے مطابق بیلٹ پیپرز کی تیاریاں کی جا رہی ہیں کمیشن کی تیاریاں بھر پور طرح سے جاری ہیں اور وقت پر مکمل ہو جائیں گی موجود تمام اراکین نے متفقہ طور پر گیارہ نومبرکو الیکشن کرانے کی منظوری دی

Related posts

پی پی ایل اے سرگودھا کےقائدین کاآسان اکائونٹ کے حوالے سے اکائونٹ آفس کا دورہ

Ittehad

ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور ایک سو لیکچررز سترہ جنوری سوموار سے ٹریننگ کریں گے

Ittehad

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

Leave a Comment