2025 HED News Latest News

لاہور ڈویژن کے پچیس کالجوں میں پرنسپلز کا تقرر۔۔ آرڈرز جاری ہوگئے

ان میں ضلع لاہور کےاٹھ ،ضلع قصور کےچھ ،ضلع شیخوپورہ کےنو اور ضلع ننکانہ کے دو کالجز شامل ہیں

لاہور(خبر نگار ) گذشتہ دنوں لاہور ڈویژن کے کالجوں کے امیدواران برائے پرنسپل کے انٹرویوز کیے ہیں پینل میں وزیر تعلیم،سیکریٹری ہائر ایجوکیشن اور دیگر ہائر ایجوکیشن کے اعلی حکام شامل تھے ان سے قبل امیدواران نے پورٹل پر درخواستیں دیں اور کمپیوٹر نے فیڈڈ پروگرام کے مطابق میرٹ بنایا جس پر شارٹ لسٹ کرکے تین تین امیدواروں کو انٹرویو کے منتخب کیا گیا وزیر تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی نے انٹرویو کیے کمیٹی کے سفارش کردہ امیدواران کی منظوری کے بعد ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ابھی فی الحال لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع کے چھوٹے کالجوں جہاں انیس و اٹھارہ گریڈ کے پرنسپلز تعینات کیے گئے ان کے آرڈرز جاری کیے گئے ہیں

ضلع لاہور کے پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

ضلع قصور کے پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

ضلعی شیخوپورہ کے پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

ضلع ننکانہ کے پرنسپلز کے نوٹیفکیشن

Related posts

کالج اساتذہ کی تنخواہوں کا آسان اسائنمنٹ پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ۔تحفظات بے بنیاد ہیں

Ittehad

سابق ڈائریکٹر و ماہر نباتیات پروفیسر ندیم اختر انتقال کر گئے

Ittehad

رہنما اثحاد اساتذہ پروفیسر ابرار اعوان انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment