2021 Akhbaar College News Latest News

پروفیسر عابد محمود بٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہیں ہو سکا

دیال سنگھ کالج لاہور کے روح رواں،اتحاد اساتذہ کی جان انگریزی ادب کے نامور استاد پروفیسر عابد محمود بٹ کل مورخہ چار اپریل دو ہزار اکیس سے غائب ہیں وہ بقول ان کے بھائی بھتیجے کے مزکورہ روز گھر سے نکلے  اور اس کے بعد واپس نہیں آئے کیونکہ وہ آج کل اکیلے ہی گھر پر قیام پذیر تھے ان کی بیوی اور دو بیٹیاں اپنے ماموں کے ہاں رہنے گئی ہوئی تھیں اس لیے کوئی فسٹ ہینڈ۔ انفارمیشن دستیاب نہیں۔ دوستوں سے درخواست ہے کہ کسی کے علم میں کوئی بات ہو تو ضرور شیر کریں دوسرا یہ کہ یہ خبر تمام واٹس ایپ گروپوں میں زیادہ سے زیادہ شیر کر کے مدد کریں۔

Related posts

سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کے پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے قافلے اسلام آباد روانہ

Ittehad

بی ایس کالجز کے اساتذہ کو چھٹیوں کے دوران کنونئس الاونس ملتا رہے گا

Ittehad

پروفیسروں کی رمضان بازار میں ڈیوٹیاں

Ittehad

Leave a Comment