پنجاب یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون کے سالانہ امتحانات دو ہزار اکیس نو ستمبر سے شروع ہونگے اس کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی تحریری امتحانات نو ستمبر سے شروع ہو کر 23 ستمبر کو ختم ہوں گے