پنجاب یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی میں جاری موسم گرما کی تعطیلات میں چودہ اگست تک اضافہ کر دیا گیا ہے اب تعلیم و تدریس کے لیے یونیورسٹی پندرہ اگست کو کھلے گی