HED News Latest News

سکول اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستیں چندہفتوں بعد طلب کریں گے،مراد راس

لاہور – وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ سکول ل ایجوکیشن میں تبادلوں کی درخواستیں چند ہفتوں بعد طلب کی جائیں گی۔انہوں نے یہ ٹویٹ سکول ایجوکیشن اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے حکام سے ایک میٹنگ کے بعد کیا۔انہوں نے حکام سے کہا کہ وہ اتنے دنوں میں ابتدائی تیاریاں مکمل کرلیں۔ملازمین کو تسلی دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ وہ ان کے ساتھ یں۔

Related posts

پی پی ایل اے کی مرکزی ایگزیکٹو اور محکمہ ہائر ایجوکیشن میں کامیاب مذاکرات

Ittehad

سیمینار /کانفرنس/سمپوزیم یا ٹرینگ ورکشاپ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے فنڈز حاصل کریں

Ittehad

پنجاب کے سرکاری ونجی کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اکیس اگست کو دوبارہ کھلیں گے 

Ittehad

Leave a Comment