2025 Latest News Press Releases

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی صرف سینتالیس یونیورسٹیز بارہ سو میں شامل ہیں

قائد اعظم واحد یونیورسٹی جو پہلی پانچ سو میں جگہ لے سکی، ائیر یونیورسٹی اسلام اباد،کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد ،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد، نیشنل اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام اباد،سکھر آئی بی اے یونیورسٹی ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا اور یونیورسٹی آف مالاکنڈ لوئر دیر اپنی جگہ 601 سے 800 کے درمیان نظر آ رہی ہیں ،دوسری یونیورسٹیوں میں ولی خاں یونیورسٹی مردان ،انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ،خواجہ فرید انجنیرنگ اینڈانفارمیشن یونیورسٹی رحیم یار خان لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز، پی ایم اے ایس ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی ،دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ،یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور ،یونیورسٹی آف گجرات، یونیورسٹی آف لاہور،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور ، یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور اور یونیورسٹی آف وٹرنری آینڈ اینیمل سائنسز لاہور کی درجہ بندی 801 اور 1000 کے درمیان پائی گئی ہے بارہ پاکستانی یونیورسٹیز 1001 اور 1200 کے درمیان ہیں آٹھ کی جگہ 1201 اور 1500 کے درمیان ہے باقی کچھ پندرہ سو کے بعد ہیں

Related posts

دو پی ایچ ڈیز اور پانچ ایم فل کالج اساتذہ کو الاونس کی منظوری

Ittehad

نیٹ لورز کو قدرت نے آرام فراہم کر دیا آپ کے شہر میں سروس کب کب بند رہے گی اس چارٹ میں ملاحظہ فرمائیں 

Ittehad

یونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

Leave a Comment