2021 Akhbaar Latest News

سندھ میں نظر ثانی شدہ چار درجاتی فارمولے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔اب تناسب 2؛17؛35؛40

چنانچہ  مختلف دھڑے اپنی اپنی ایسوسی ایشن بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں کمزور آواز کے سبب انہیں اس مطالبے کو منوانے میں ایک عرصہ لگ گیا  اس فارمولے کے حصول پر کچھ لوگ تو خوش ہیں اور اسے اپنی عمدہ کارکردگی سے تعبیر کر رہے ہیں جبکہ کچھ اسے اونٹ کے منہ میں زیرہ کیہ کریے ہیں یہ فارمولا کئی لحاظ سے پنجاب سے کمتر ہے یہاں پرموشنز اوپری گریڈ میں  چار فیصد کم ہے پنجاب میں یہ آپ ورڈ موومنٹ گریڈ انیس سے بیس میں تین فیصد اور یہاں دو فیصد ہے یعنی ایک فیصد کم ہے اسی طرح گریڈ اٹھارہ سے انیس میں بھی دو فیصد اور سترہ سے اٹھارہ میں ایک فیصلہ کن ہے صوبوں میں اس وقت کے پی سب سے آگے ہے وہاں پانچ درجاتی فارمولا ہے اور گریڈ اکیس میں جانے کے کم سہی مگر مواقع موجود ہیں اپیلا کی سطح پر جدوجہد کر کے ایک جیسا کام کرنے والے استاتذہ کو ایک جیسی مراعات پر حکومتوں کا اتفاق کروانا آج کی ضرورت ہے 

Related posts

ٹرمپ انتظامیہ کے غیر ملکی طالب علموں کو امریک سے نکالنے کا فیصلہ چیلنج

Ittehad

  ہائی کمیشن آف کینیڈا کے فلی فنڈڈ سکالرشپ 

Ittehad

اس قدر سست رفتار پرموشن پروسیس قابلِ قبول نہیں ۔۔غلام مصطفے

Ittehad

Leave a Comment