2024 HED News Latest News

ڈپٹی سیکرٹری رضوان نذیر کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

تعلق پی اے ایس سروس سے ہے دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے ڈیپوٹیشن کی شرائط کا لیٹر الگ سے جاری کیا جائے گا

لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن رضوان نذیر کو ٹرانسفر کر کےتعلیمی بورڈ لاہور کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے قواعد کے مطابق یہ ڈیپورٹیشن دو سال کے لیے ہے اور اس عہدے کے لیے جو شرائط طے ہوئی ہیں ان کا نوٹیفکیشن الگ سے جاری کیا گیا ہے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کی کوشش،وزیراعلی نے نوٹس لے لیا

Ittehad

ری فکسیشن اور کٹوتیوں کے خلاف بھی حکم امتناعی ۔۔ ساہیوال سے عمران جعفر کی کاوش

Ittehad

سستی ترین یونیورسٹیاں بنانے کے فن میں یکتا پاکستانی بیوروکریسی

Ittehad

Leave a Comment