2023 HED News Latest News

لاہور کے سات کالجوں میں پرنسپلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور نمائندہ خصوصی پرنسپلز کے انٹرویوز ہوئے اکیس پرنسپلز کی تعیناتی کے احکامات بھی جاری ہوگئے مگر حکم امتناعی ا جانے کے بعد سلسلے کو روک دیا گیا ہم نے پہلے بھی آپ کو یہ خبر پہنچائی تھی کہ کچھ پینلز کی سمری اس وقت تک ارسال کی جا سکی تھی اس کی منظوری بھی ہو گئی مگر حکم امتناعی کے باعث تعیناتی کے نوٹیفکیشن روک دئیے گئے اسی دوران سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب جاوید محمود اختر کا ٹرانسفر ہوگیا جناب سجاد ظفر ڈال کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا انہوں نے پرنسپلز کے پینلز پر بے شمار شکایات کے پیش نظر تعیناتیوں کے عمل کو روک دیا اور اس سارے عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوتے ہوے سیکروٹنی کا حکم دیا ہے لیکن جو سمریاں جا چکی تھیں صرف ان کے آرڈرز جاری کرنے پر آمادگی کا عندہ دیا ان میں سے ایک کے آرڈرز جاری کر دئیے گئے ہیں اور ایک کے جلد متوقع ہیں اس نوٹیفکیشن میں سات پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز ہیں حاضر خدمت ہیں

Related posts

اجتماعی جوائننگ ۔۔پیپلا سرگودھا کی جانب سے خوبصورت روایت کی شروعات ۔۔تقریب منعقد کی گئی 

Ittehad

لیکچررز کی 1731 آسامیاں پبلک سروس کمیشن نے مشتہر کر دیں

Ittehad

ملک میں ہنگامی صورتحال کے باعث نہم کلاس کے موخر ہونے والے پیپرز کی نئی ڈیٹ شیٹ 

Ittehad

Leave a Comment