2023 HED News Latest News

عدالت نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں  جاری ڈویژنل ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کے انٹرویو و آرڈرز روکوا دئیے 

حکم پنجاب سروس ٹربیونل نے ڈائریکٹر سرگودھا کی متنازع سیٹ پر انٹرویوکرنے پر ڈائریکٹر احمد سیال کی درخواست پر جاری کیا گیا محمد احمد سیال کا موقف ہے کہ وہ عدالتی حکم پر تاحال ڈائریکٹر ہیں اور انہیں غیر قانونی حکم پر ہٹایا گیا اور ان آرڈرز کو عدالت نے سیٹ اسائیڈ کر کے بحال کر دیا تھا مگر بیوروکریٹ دباؤ پر پر محکمہ نے بحالی کے آرڈرز جاری نہ ہونے دئیے 

سرگودھا(نمائندہ خصوصی )محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے محکمہ  میں خالی انتظامی  عہدوں پر خالی سیٹوں پر انٹرویوکرنے کا ہنگامی پروگرام بنایا تھاسوموار کوڈائریکٹرز ۔منگلوار کو ڈپٹی ڈائریکٹر اور بدھ سےپرنسپلز کی پوسٹوں پر انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوا  کل سوموار کو سیکرٹری ایجوکیشن جاوید محمود اختر  کے ملتان دورے پر جانے کے سبب نہ ہو سکے یہ سلسلہ پھر سے شروع ہونے تھے کہ محمد احمد سیال کا یہ حکم امتناعی ا گیا اب اس کے مطابق ڈائریکٹر کے آرڈرز اور پرنسپلوں کے انٹرویو اگلے ماہ تک روک دئیے گئے ہیں

Related posts

نوٹیفیکیشن جاری ہو رہا ہے. . رازسے پردہ اٹھ گیا DRA

Ittehad

راولپنڈی کی متاثرہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کیس میں سروس ٹربیونل کا فیصلہ 

Ittehad

غلطی سے سابقہ پرموشن کی خبر موجودہ تبادلوں کے نام سے شائع ہوگی۔ادارہ معذرت خواہ ہے

Ittehad

Leave a Comment