College News Latest News

طلبا وطالبات کا کشمیر کےلئے احتجاج،میڈیا کی بھرپور کوریج

لاہور(نمایندہ خصوصی) پاکستان کی گورنمنٹ کے اعلان کے مطابق پاکستانی عوام ہر جمعے کو کشمیری عوام پر بھارتی ظلم وبربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں کالجز کے طلباء وطالبات اس احتجاج میں بھرپور حصہ ڈال رہے ہیں جمعہ 20ستمبر کو گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈھوک رتہ راولپنڈی کی طالبات کے اسی نوعیت کے احتجاج کو قومی پریس نے حصوصی اہمیت دی اور نمایاں طور پر شایع کیا

Related posts

زوالوجی کے پروفیسر محمد اکرم طاہر انتقال کر گئے 

Ittehad

مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار وفات پا گئے

Ittehad

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا چیچہ وطنی کے کالجز کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment