2020 HED News Latest News

سب کیمپس لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی جھنگ یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم

صوبائی کابینہ کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق سب کیمپس آف لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی ایٹ جھنگ کو درج ذیل ضوابط کے ساتھ یونیورسٹی آف جھنگ میں ضم کر دیا گیا ہے اس کے مطابق جھنگ کیمپس آف لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کا یونیورسٹی آف جھنگ کو کالج  آف آرٹس اینڈ سائنسز  بنایا گیا جو جھنگ یونیورسٹی کا کانسیٹیچوائنٹ   کالج ہوگا تمام اثاثہ جات اور ذمہ داریوں سمیت    دو  سو کنال زمین ،،پچیس ایکٹر،،۔ لاہور کالج فار وویمن جھنگ کیمپس سے یونیورسٹی آف جھنگ کو منتقل ہو جائے گی  لاہور کالج فار ویمن میں انرولڈ طالب علم کو لاہور کالج برائے خواتین لاہور ڈگریاں دے گی  لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے ملازمین مستقل ہیں یا کنٹریکٹ پر یونیورسٹی آف جھنگ میں ڈیپورٹیشن پر تصور ہونگے یہ ملازمین ایک سال کے اندر اندر اپنی رضامندی سے آگاہ کریں گے کہ وہ یونیورسٹی میں  جذب ہو نا چاہیے ہیں ان شرائط کے ساتھ جو یونیورسٹی کی شرائط ملازمت ہیں لیکن یہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی شرائط سے کم مفید نہ ہوں

Related posts

سیکنڈ راؤنڈ میں چونتیس مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبادلے

Ittehad

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

Ittehad

ڈویژنل ڈائریکٹرز کی جانب سے کیے گئے تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ کے احکامات منسوح

Ittehad

Leave a Comment