2020 Akhbaar College News Latest News

اتحاد اساتذہ کے رہنما مہر ظہور عالم تھند اور محترمہ شاھین مزمل کی تقریب پذیرائی

لیہ اتحاد اساتذہ کے معروف رہنما پروفیسر ظہور عالم تھند اور پروفیسر شاھین مزمل کچھ روز قبل مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوے اتحاد اساتذہ ضلع لیہ نے ان کی اساتذہ کے لیے خدمات کے اعتراف کے لیے ایک پر وقار ،،تقریب پذیرائی،، کا اہتمام کیا تقریب 6 اگست کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے ہال میں منعقد ہوئی صدارت اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر ڈاکٹر ملگ امیر المعروف لالہ جی  نے کی پروفیسر مہر ظہور عالم تھند تقریباً کے مہمان خصوصی تھے جبکہ پی پی ایل اے کے صدر ملک محمد رمضان گرو ۔چوہدری غلام مصطفیٰ مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ ،سابق جنرل سیکرٹری پی پی ایل اے شیخ محمد یوسف نائب صدر پی پی ایل اے زاہد اعوان ،چوہدری غلام مرتضیٰ ،ملک محمد ارشاد ،پروفیسرطارق بلوچ اور پروفیسر خورشید درانی کو مہمانان اعزاز کے طور پر مدعو کیا گیا تھا شرکا کے اسمائے گرامی مند رجہ ذٰٰؒ ٰٰیل ہیں اور مرکزی رہنما مظہر حسین گجر بورے والا خاص طور پر قابل ذکر ہیں

پروفیسر مہر ظہورعالم تھند ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فتح پور ضلع لیہ اور پروفیسر شاہین مزمل صاحبہ ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج کوٹ سلطان کے اعزاز میں اتحاد اساتذہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کی طرف سے شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔پنجاب بھر سے اتحاد اساتذہ کے سینئر رہنما اور پروفیسرز کی کثیر تعداد نے شمولیت کی۔لاہور سے مرکزی راہنما پروفیسر چوہدری غلام مصطفے ، پروفیسر زاہد اعوان، ملتان سے پروفیسر ملک رمضان گرو قائم مقام صدر ppla صوبہ پنجاب، پروفیسر ساجد صدیقی ، ڈاکٹر مقبول گیلانی ، پروفیسر ڈاکٹر طارق، پروفیسر ارشاد ملک، خانیوال سے پروفیسر شیخ یوسف صاحب سابق جنرل سیکرٹری ppla, رانا خالد صاحب، عیش محمد صاحب، ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر جنرل جناب خورشید ملک صاحب ، راولپنڈی سے پروفیسر غلام مرتضی چوہدری، علی پور سے پروفیس ریٹائرڈ غلام شبیر خان بڈانی، گورنمنٹ کالج جتوئی کے سابق پرنسپل نذیر احمد سکھانی، موجودہ پرنسپل ملک سیف اللہ دلشاد، پروفیسر اعجاز خان جتوئی، گورنمنٹ کالج علی پور سے پروفیسر علی منظور شاہ، پروفیسر فاروق مکول، گورنمنٹ کالج مظفر گڑھ سے پروفیسر رائے کاشف رودنی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ضلع راجن پور پروفیسر صغیر عباس جسکانی، گورنمنٹ کالج سنانواں سے پرنسپل ابرار گشکوری صاحب، پروفیسر اعجاز ملک، گورنمنٹ کالج کوٹ ادو سے پروفیسر یوسف ہنجرا، پروفیسر نجی اللہ شاہ، پروفیسر نعمت اللہ خان ، پروفیسر اشرف خان چانڈیہ، پروفیسر رضوان غزالی، گورنمنٹ کالج کوٹ سلطان سے پروفیسر خورشید دستی، پروفیسر مہر اشفاق، پروفیسر اقبال شاہ، پروفیسر ڈاکٹر رانا شرافت علی، شعیب بخاری، گورنمنٹ کالج چوبارہ سے پروفیسر ظہیر عباس،گورنمنٹ کامرس کاج چوبارہ کے پرنسپل مہر سکندر حیات و احباب،  گورنمنٹ کالج چوک اعظم سے پرنسپل لالہ احمد گجر صاحب، پروفیسر میاں اکرم، پروفیسر حبیب اللہ، پروفیسر غلام علی، پروفیسر ساجد ، پروفیسر ملک بشیر جوتہ ، پروفیسر آصف بھٹی،گورنمنٹ گرلز کالج چوک اعظم کی پرنسپل محترمہ ساجدہ شبیر قریشی صاحبہ، گرلز کالج لیہ سے پروفیسر صبیحہ ہاشمی صاحبہ،  گورنمنٹ کالج کروڑ سے پروفیسر خالد محمود، پروفیسر شیخ شاہد، پروفیسر افضل صفی صاحب، پروفیسر گلزار سواگ، پروفیسر اعجاز حسین، پروفیسر شہزاد تبسم،گورنمنٹ کالج فتح پور سے پرنسپل کالج چوہدری بشارت صاحب، پروفیسر سجاد صاحب، پروفیسر منظر عباس زین،  سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ پروفیسر ریٹائرڈ حافظ اسحاق ، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج فتح پور پروفیسر ڈاکٹر خالد بھٹی، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج چوک اعظم پروفیسر ریٹائرڈ خورشید درانی صاحب، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج چوبارہ پروفیسر ریٹائرڈ قاضی اختر صاحب، گورنمنٹ کالج لیہ سے ریٹائرڈ پروفیسر صاحبان، جناب مہر اختر وہاب صاحب سابق پرنسپل،  جناب پروفیسر لالہ ملک امیر عرف لالہ میرو، پروفیسر سبطین سرگانی، پروفیسر اسلم نعمانی، پروفیسر شیخ مقبول ، پروفیسر ملک ریاض، پروفیسر ڈاکٹر افتخار بیگ صاحب، حمید الفت ملغانی صاحب اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد نے پزیرائی بخشی جن میں صحافی فرید اللہ چوہدری، طارق ممتاز جگنو، مہر سیف اللہ سمرا، شیخ بدر منیر، فاروق گل۔ اتحاد اساتذہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے تمام اراکین نے مہمانوں کا استقبال کیا اور ان کی تشریف آوری پر شکریہ کا اظہار کیا۔ جن میں پروفیسر ڈاکٹر سجاد گٹ صاحب، پروفیسر طارق مومن صاحب، پروفیسر چاند رضوی، پروفیسر ریاض راہی، پروفیسر سبحان سہیل چانڈیہ، پروفیسر محمد عابد قریشی، پروفیسر اکبر چانڈیہ، پروفیسر مختار بلوچ ، پروفیسر قسور عباس شاہ، پروفیسر شاہد حسن، پروفیسر حسن رضا، پروفیسر قاضی امین اللہ، پروفیسر جاوید شیخ، پروفیسر مدثر مبین چانڈیہ ، پروفیسر فرخ شہزاد، پروفیسر نعیم عباس، پروفیسر نبی نور، پروفیسر مہر بلال واندر، پروفیسر اکرم خان گورمانی، پروفیسر طاہر مسعود مہار، پروفیسر محمد امجد، پروفیسر خالد مسعود انصاری، پروفیسر مہر طاہر وریام، پروفیسر ذوالفقار علی حیدری، پروفیسر مہر غلام عباس سمرا، پروفیسر ڈاکٹر جرات عباس شاہ شامل ہیں۔ اتنی پروقار اور کامیاب تقریب منعقد کرانے کا سہرا پروفیسر جاوید شیخ صاحب اور پروفیسر قاضی امین اللہ صاحب کو جاتا ہے۔

Related posts

صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقات

Ittehad

راہنما کالج اساتذہ قاضی نیاز احمد انتقال کر گئے

Ittehad

January 2015

Ittehad

Leave a Comment