Latest News

پینشنرز ہر دس مارچ اور دس ستمبر سے قبل زندہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ بنک میں جمع کروائیں

وفاقی حکومت کی ہدایت پر اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان نے دو ہزار چودہ کے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے حوالے سے ایک یاد داشتی خط جاری کیا  ہے جس کی روشنی میں ہر سرکاری محکمے کے ریٹائرڈ ملازمین پر لازم ہے کہ وہ سال میں دو مرتبہ مارچ اور ستمبر میں دس تاریخ سے قبل لائیو سرٹیفیکیٹ خود حاضر ہو کر جمع کروائیں یہ سرٹیفیکیٹ اس بنک میں جمع کروائیں جہاں سے وہ پینشن وصول کرتے ہیں بنک ایسے تمام ملازمین کی فہرست ضلعی اکاؤنٹس آفیس کو بھجوائیں گے ایسا نہ کرنے والے پینشنرز کے خلاف اکاؤنٹس آفیس ضابطے کی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی ماہانہ پینشن روک دے گا فیملی بنشن کیس میں بیوہ یا جو بھی کوئی ہے شادی نہ کرنے کا سرٹیفیکیٹ اور اپنا لائیو سرٹیفیکیٹ جمع کرواے گا 

Related posts

کامرس کالجز کو جنرل کالجز میں ضم کرنے کا فیصلہ تبدیل ،27جون نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

Ittehad

پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیعv

Ittehad

بینولینٹ فنڈ کے سکالرشپ سمیت تمام گرانٹس کا سٹیٹس گھر بیٹھے ان لائن معلوم کریں

Ittehad

Leave a Comment