2021 HED News Latest News

سنہری موقع ضائع نہ کریں تین بیں الاقوامی وظائف کی کلوزنگ تاریخ بہت نزدیک

قارئین اگر آپ عمر کے اس حصے میں ہیں اور مزید تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند بھی ہیں تو تین شاندار وظائف آپ کے منتظر ہیں ایچ ای سی اسلام کی ویب سائٹ پر ان کے بارے میں مکمل انفارمیشن دستیاب ہیں مزید یہ کہ ان کی کلوزنگ تاریخ میں محض چند ہی روز باقی ہیں ہنگرین سکالرشپ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ پندرہ جنوری ،کامن ویلتھ پی ایچ ڈی سکالر شپ کی اٹھارہ جنوری جبکہ چائینز گورنمنٹ سکالرشپ میں درخواست دینے کے لیے بھی اٹھارہ جنوری آخری تاریخ ہے

https://www.thenews.com.pk/latest/771230-three-foreign-scholarships-deadline-is-near-hec

Related posts

 سیاسیات ،فارسی لائبریری سائنس اور جرنلزم کے 88 مرد وخواتین لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری 

Ittehad

ڈاکٹر  ملک انجم جاوید کو ایم اے او کالج لاہور کے پرنسپل کا چارج دے دیا گیا

Ittehad

غم کی خبریں——۔۔ صدمات —اظہار تعزیت

Ittehad

Leave a Comment