2022 General Notifications HED News Latest News

ٹائم سکیل پرموشن اگر ڈیو ہو تو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مل سکتی ہے

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ایک وضاحت جاری کی ہے کہ دو ہزار سولہ کے طے شدہ رولز کے مطابق اگر کوئی سرکاری ملازم ٹائم سکیل پرموشن کی باقی تمام شرائط پوری کر رہا ہو اور ریٹائر منٹ پر ا جائے تو ریٹائرمنٹ کے  بعد  بھی اس کی ٹائم سکیل پرموشن ہو سکے گی

Related posts

تمام ملازمین کو پچیس ہزار روپے ماہوار پی ایچ ڈی الاونس دیا جائے ۔سندھ ہائی کورٹ

Ittehad

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دی

Ittehad

بڑی یونیورسٹیوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment