2023 Latest News Obituary

عدنان مشتاق نوجوانی میں ہی انتقال کر گئے

مرحوم عدنان  مشتاق  جنڈیالہ شیر خان شیخوپورہ میں شعبہ ریاضی کے اسسٹنٹ پروفیسر تھے اور اتحاد اساتذہ کے رہنما ریٹائرڈ پروفیسر مشتاق احمد راحت کے صاحب زادے تھے ان کی عمر تقریباً پنتالیس برس تھی 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جنڈیالہ شیر خان شیخوپورہ کے شعبہ ریاضی کے اسسٹنٹ پروفیسر عدنان احمد مشتاق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کی عمر تقریباً پنتالیس برس تھی 2005 کے بیج میں کنٹریکٹ پر  لیکچرر ریاضی بھارتی ہوئے اور جنڈیالہ شیر خان ضلع شیخوپورہ تعینات ہوئے وہاں 2017 میں ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی نے انہیں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی وہ  رہنما اتحاد اساتذہ  اور تاریخ کے نامور استاد پروفیسر مشتاق احمد راحت کے صاجب زادے تھے  انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ سنبھل نہ سکے اور اللہ کی رحمت میں چلے گئے ان کی بے وقت موت سے ساری اساتذہ برادری افسردہ ہے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں میں جگہ دے

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور سائنس کالج لاہور کے وائس پرنسپل پروفیسر اظہار عباسی ریٹائر ہو گئے

Ittehad

اج کا اخبار۔تقریبات ۔الیکشن ۔انتقال پرملال

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہر قسم کی پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر پابندی عائد کر دی

Ittehad

Leave a Comment