2023 Latest News Press Releases

پاکپتن۔۔ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ، شائع ہو گئی

آج اس موضوع پر تصنیف کی ضروت تھی مصنفہ نے بروقت قلم اٹھایا یقینا داد کی مستحق ہیں

پاکپتن (خصوصی رپورٹ ) معروف تاریخ دان ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ،شائع ہوگئی مصنفہ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں تاریخ کی لیکچرر ہیں اور آج کل بطور اسسٹنٹ ڈائیریکٹر کالجز صلی پاکپتن خدمات سرانجام دے رہی ہیں  ان کی پاکستان میں جمہوریت کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر ہے اسے بڑھتا پھولتا اور پروان چڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں انہوں نے سابق وزرائے اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے مابین ہونے والے دو ہزار چھ کے معاہدے میثاق جمہوریت  کا کئی زاویوں سے مطالبہ اور تجزیہ کیا ہے اور اسے اپنے مقالے کا موضوع بنایا ہے آج جمہوریت کو جو چیلنج درپیش ہیں انہوں نے انہیں قلم اٹھانے پر مجبور کیا ہے وہ خیال کرتی ہیں کہ آج ازسر نو اس چارٹر پر عمل پیرا ہونے کی صورت ہے ۔ان کی کتاب دی، چارٹر آف ڈیموکریسی ، مشہور پبلشرز سنگ میل نےشائع کی ہے اور مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہے

Related posts

ترقی کی رینج میں اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر ایک تا آٹھ سو پچاس تک کے کیسز طلب

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ ریٹائرڈ پروفیسر نور الحق انتقال کرگئے

Ittehad

سیاسیات کے چوبیس اور زوالوجی کے گیارہ مرد لیکچررز کے احکامات تعیناتی۔۔اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment