2020 HED News HED News Latest News

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے بیس امیدواران شاٹ لسٹ

تحریری امتحان کے بعد بیس امیدواران شاٹ لسٹ ہوئے ہیں۔ ان میں محمد فرید شریف پرنسپل ولایت حسین اسلامیہ کالج ملتان ،ڈاکٹر ضیا الرحمن ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور ڈاکٹر سید شہباز حسین ایسوسی ایٹ پروفیسر ہائر ایجوکیشن کے سپرد،محمد احمد سیال گورنمنٹ کالج شور کوٹ سٹی  ،ڈاکٹر اقبال محمود ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج آف کامرس عبداللہ پور فیصل آباد، اعجازِ آحمد شیخ ایسوسی ایٹ پروفیسر ایمرسن کالج ملتان،لیفٹینٹ کرنل ڈاکٹر سید مظہر حسین شاہ  ایسوسی ایٹ پروفیسرگورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ،ڈاکٹر کلثوم اخترگورنمنٹ برائے خواتین جھنگ سٹی،شیخ فیاض احمد پرنسپل علممدار حسین کالج ملتان،محمد مسعود فریدی  چیف انسٹرکٹرگورنمنٹ کامرس کالج ساہیوال،ثناء اللہ قمر چیف انسٹرکٹرگورنمنٹ کالج آف کامرس ساہیوال ،ڈاکٹر احسن پرنسپل علی میونسپل کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ڈاکٹر مختار حسین شاہ گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور،ڈاکٹر نسیم سہرل گورنمنٹ کالج برائے خواتین سرگودھا روڈ فیصل آباد،حافظ فضل الرحمان ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولہ، شاہدہ پروین ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد فیصل آباد، محمد ابراہیم ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج بغداد روڈبہاول پور،محمد رضا تیمور ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور،فواد دیحان چیف انسٹرکٹرگورنمنٹ کالج آف کامرس گوجرانولہ،محمد ابرار احمد ابی ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج کبیر والہ خانیوالسات امیدواران کو ویٹنگ لسٹ میں بھی رکھا گیا ہے محمد شہزاد رفیق پرنسپل گورنمنٹ امامیہ کالج ساہیوال،سید حیدر عباس گردیزی پرنسپل گورنمنٹ کالج سول لائنز ملتان ،افتاب احمد بھٹہ گورنمنٹ کالج کھرانوالہ فیصل آباد ،ڈاکٹر ہارون احمد شاد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ ،ڈاکٹر جہاں زیب خان ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فیصل آباد، مبشر احمد پرنسپل گورنمنٹ کالج چک جھمرہ فیصل آباد،ڈاکٹر محمد افضل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ 

Related posts

پنجاب گورنمنٹ نے بھی وفاق کی تقلید میں دو سے پانچ مئی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Ittehad

یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری

Ittehad

تمام رپورٹنگ/کونٹر سائننگ افسران اپنے ماتحت افسران کی پی ای ارز کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ تیس جون تک جمع کروائیں

Ittehad

Leave a Comment