2021 Akhbaar Latest News

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے650 مرد وخواتین کیلئے بڑی خوشخبری

اثحاد اساتذہ نے آج خبر دی کہ یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے چونتیس خواتین کی ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے لیکن یہ وہ خواتین پروفیسرز تھیں جن کی آسامیاں کالجوں میں خالی تھیں اور ان کی ایڈجسٹمنٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہی کرنا تھی سات سو سے زائد مرد وخواتین ایسی تھیں جن کی آسامیاں قرب وجوار میں نہیں تھیں ان کا معاملہ پچیدہ تھا یہ آسامیاں یونیورسٹیوں سے ختم ہونا تھیں اور ایس ٹی آر کے اعتبار سے کالجز میں نئی تخلیق کروانا تھیں اس کے لیے تقریباً ڈیڑھ ماہ تک اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں نے سیکریٹریٹ میں وقت دیا تکنیکی مہارت کے لیے اتحاد اساتذہ کے معروف ساتھی جناب کامران بٹ نے فنانس ڈیپارٹمنٹ میں جا جا کر نئے کالجز میں آسامی تخلیق کے جواز کا دفاع کرتے رہے چوہدری غلام مصطفی پورے کیس کی نگرانی کرتے ہیں انتھک کوششیں کے بعد آج یہ پوزیشن ہے کہ اب تقریباً 650 مرد وخواتین کی تخلیق فنانس ڈیپارٹمنٹ سے منظور ہو چکی ہیں اور اگلے چند ہی روز میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ان کے پوسٹنگ آرڈرز آپ کے ہاتھوں میں ہونگے خالی آسامیوں پر آرڈرز سے  کچھ دوستوں کے اذہان میں یہ خدشہ پیدا ہوا اور ان کی منزل شائد بہت دور ہے ایسا ہرگز نہیں کچھ ہی دن میں آرڈرز آپ کے ہاتھوں میں ہونگے   البتہ کچھ سرگودھا کے ساتھی جو عدالت میں چلے گئے ان کے معاملے عدالت کے فیصلے تک رکے ہوے ہیں اور جند درجن کیسز مناسب دفاع نہ ہونے کی بنا پر معرض التوا میں ہیں ان پر کام ہو رہا ہے

Related posts

   اتحاد اساتذہ پاکستان سو فیصد خالی سیٹوں پر پرموشنز کروانے کا تہیہ کیے ہوئے،۔،، تعطیلات کے بعد رابطوں میں تیزی لائی جائے گی 

Ittehad

کالج اساتذہ کی مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز میل سنیارٹی نمبر 1401 تا 1800 تک آج سیکریٹریٹ پہنچ گئےباقی تاحال پائپ لائن میں ہی ہیں

Ittehad

Leave a Comment