2021 HED News Latest News

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

ہائر ایجوکیشن پنجاب نے حال ہی میں گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر حضرات سے کہا ہے کہ وہ بائیس اپریل تک پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات سے محکمہ کو مطلع کریں ان لائن ترجیحات کے لیے ذیل میں درج لنک کو کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1288

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ محمد امیر حمزہ ورک مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

خیبرپختونخواہ کے ٹیکسٹ بک بورڈ میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف 

Ittehad

چار درجاتی فارمولے کی تکمیل کے لیے پانچ ہزار سے زائد ترقیاں ہونا ہیں

Ittehad

1 comment

Muhammad Jamshed Iqbal April 17, 2021 at 12:49 am

Seniority List of all cader professors must be uploaded and updated.
Clear Cases may be dealt separately instead keep hanging with incomplete ones.
Sections officers must convey down and concern about Objection or fate of the pending case as per SOPs.
Once all objections must be observed and later section may decide accordingly

Reply

Leave a Comment