2021 Latest News Obituary

پروفیسر شاہد محمود خان کے والد پروفیسر محمود علی خان انتقال کر گئے

گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد کے صدر شعبہ انگریزی پروفیسر شاہد محمود خان کے والد پروفیسر محمود علی خان کل سی ایم ایچ ہسپتال لاہور میں انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً تراسی برس تھی مرحوم محمود علی خان بھی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے وابستہ رہے اور مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ کالج فیصل آباد (موجودہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد) سے ریٹائر ہوئے وہ تاریخ کے استاد تھے اور خوش اخلاقی اور علم و فضل کی بدولت اچھی شہرت کے حامل تھے اتحاد اساتذہ پروفیسر شاہد محمود خان سے اظہار تعزیت کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ٹریننگ کل پچیس اگست سے شروع ۔ای میل پہنچ گئیں

Ittehad

گریڈ بیس کے اکیاون پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے آرڈرز جاری

Ittehad

پنجاب کے سرکاری ونجی کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اکیس اگست کو دوبارہ کھلیں گے 

Ittehad

Leave a Comment