2020 Latest News Press Releases

غیر ملکی طالب علموں کو امریکی حکومت کی دھمکی

موسم خزاں میں کرونا کی  بگڑتی ہوئی  صورتحال کے پیش نظر امریکی حکومت نے غیر ملکی طالب علموں بارئے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے انہوں نے داخلہ لینے والے طالب علموں کو کہا ہے کہ جن کورسز کی ان لائن کلاسز ہورہی ہیں وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں اور جنہوں نے ابھی داخلہ لیا ہےاور ان لائن کلاسز ہو رہی ہیں انہیں ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا قیام پذیر  طالب علموں اگر نہ گئے تو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ان کے امیگریشن رولز کے تحت کاروائی کی جائے گی 

Related posts

 یکم اگست کو کتنی تنخواہ ملے گی ۔۔میڈیا نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے 

Ittehad

برٹش کونسل نے اوپن یونیورسٹی کی انیس خواتین کے لیے وظائف کا اعلان کردیا

Ittehad

حکومت کا ایک نیا ڈرامہ۔۔گروپ انشورنس کا انتظام پھر سٹیٹ لائف کے حوالے

Ittehad

Leave a Comment