2020 Akhbaar Latest News

سرگودھا- پے اینڈ سروس پروٹیکشن نہ ملنے پر کالج وسکول اساتذہ کا مظاہرہ

آج کالج اساتذہ اور سکول اساتذہ  کے مشترکہ پلیٹ فارم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شیڈول کے مطابق  سرگودھا میں اساتذہ نے ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا  مظاہرین نے اس بارے میں حکومت کے سرد مہرانہ رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور نعرے لگائے مظاہرین سے چوہدری غلام مصطفیٰ ۔صاحب زادہ ڈاکٹر احمد ندیم ،زاہد اعوان،توصیف صادق ،چوہدری غلام مرتضیٰ ،حافظ رمضان اور ڈویژنل پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے رہنماؤں نے خطاب کیا مقررین نے عدالتوں کے واضح احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر بہت  افسوس کا اظہار کیا 

Related posts

بارہ ریٹائرڈ اساتذہ اور تین درجہ چہارم کے لیے لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن

Ittehad

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

August 1998

Ittehad

Leave a Comment