2021 Akhbaar Latest News

ملازمین اور حکومتی معاہدہ۔۔ تنخواہ کا پچیس فیصد تفاوت کمی آلا ونس یکم مارچ سے ۔اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل جون سے

کئی ماہ سے جاری تناؤ آج ختم ہوگیا سرکاری ملازمین اور حکومت پاکستان کے وزراء کے درمیان معاہدہ طے پاگیا تین وفاقی وزراء شیخ رشید احمد وزیر داخلہ۔وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان حکومت کی جانب سے اور سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے السلام الدین  ۔ رحمان باجوہ سمیت نو دوسرے اراکین کے درمیان معاہدہ طے پا گیامعاہدہ کچھ یوں تھا  ۔ نمبر 1.. ملازمین کو دو ہزار سترہ کی تنخواہوں میں پچیس فیصد ملازمین کے درمیان تحفیف تفاوت الاؤنس سیکرٹریٹ الاؤنس اور فیڈرل گورنمنٹ کے دیگر ملازمین کو دیا جائے گا ایسے ملازمین جنہوں نے کبھی فالتو تنخواہ جو بنیادی تنخواہ کا سو فیصد یا اس سے زائد نہ کیاہو۔  2..ایک سے سولہ گریڈ کے ملازمین کی سیٹوں کو آپ گریڈ کر دیا جائے گا ( خیبر پختونخوا کی طرز پر)     اگلے بجٹ سے ٹائم سکیل پرموشن دیا جایا کریں گی۔  ایڈ ہاک الاؤنس کو یکم جولائی دو ہزار اکیس سے تنخواہ کاحصہ بنا دیا جائے گا  یہ مراعات وفاقی ملازمین کے لیے ہیں صوبائی حکومتوں کو اسے اختیار کرنے کی سفارش کی جائے گی نیز اس بات کو وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن شامل کیا جائے گا

Related posts

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Ittehad

وفاقی حکومت نے بپنشن میں ساڑھے سترہ  فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

سکولز:فی الحال تعطیلات میں 15 دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment