2021 Latest News University / Board News

تعلیمی بورڈوں کو 48 گھنٹوں کے اندر نتائج کے اعلان کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹرمیڈیٹ 11 اور میٹرک کے طالب علموں کو رعایتی نمبر دینے اور پاس کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظور کر لی ہے اور اس کے ساتھ ہی نتائج کے فوری اعلان کا حکم دیا ہے یاد رہے کہ انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو اور میٹرک کے نتائج کب کے مرتب ہو چکے اور انٹر بورڈز کمیٹی نے رزلٹس کی انونسمنٹ کی تاریخوں کا اعلان بھی کر دیا تھا جس کے مطابق ان کے نتائج کا اعلان  بالترتیب 30 ستمبر اور سولہ اکتوبر کو ہونا طے تھا مگر قانونی معاملہ اڑے آ گیا اب اس حکم کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا کل 14 اکتوبر اور میٹرک کا سولہ اکتوبر کو طے ہوا ہے

Related posts

سیالکوٹ کے پروفیسر سجاد کریمی کو فائرنگ کر کے شہید کر دیاگیا ایسوسی ایشن کا رد عمل

Ittehad

ٹنیور ٹریک پالیسی تبدیل ۔نئے اور ٹائم بارڈ کیسز کی فنڈنگ نہیں ہوگی،ایپٹا آج احتجاج کرئے گی

Ittehad

مرکزی جنرل سیکریٹری کی سربراہی میں پیپلا وفد کی حکام سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment