HED News Latest News

ارم بخآری فارغ۔ندیم محبوب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

محترمہ ارم بخآری کے بطور ایڈیشنل  چیف سیکرٹری تعلیم تعیناتی کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ خالی ہو گئی تھی ان کے پاس اس پوسٹ کا اضافی چارج تھا اکیس دسمبر 2020 کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنچاب ایڈمنسٹریشن سروس کے گریڈ اکیس کے جناب ندیم محبوب کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے قبل وہ پنجاب مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے سیکرٹری کے طور پر کام کر رہے تھے  

Related posts

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

گریڈ20کے67مردپروفیسراس سال ریٹائر ہوجائیںگے

Ittehad

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی

Ittehad

Leave a Comment