2025 HED News HED News Latest Newsمیرٹ پر ٹرانسفر کیلیے درخواست دہندگان توجہ فرمائیں میرٹ لسٹ مشتہر کر دی گئی ہےIttehadAugust 8, 2025August 8, 2025 by IttehadAugust 8, 2025August 8, 2025033 اپنی اینڈرائڈ پر لاگ ان کرکے اپنا میرٹ چیک کریں اعتراض کی صورت میں دس اگست تک ازالے کے لیے قائم کمیٹی کو ازالہ فارم پر درخواست دیں...
2025 HED News HED News Latest Newsگریڈ انیس سے بیس میں ترقی کی منتظر خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسراپنے ڈاکومنٹس جلد پہنچائیںIttehadJuly 30, 2025July 30, 2025 by IttehadJuly 30, 2025July 30, 2025051 ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 156 تا 257 کے کیسز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں مگر ان کے کیسز میں 2024 کی سالانہ رپورٹ...
2025 HED News Latest Newsاوپن میرٹ پر ٹرانسفر کے لیے ان لائن درخواستیں کل سے وصول کی جائیں گیIttehadJuly 30, 2025July 30, 2025 by IttehadJuly 30, 2025July 30, 2025037 اس راؤنڈ کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے درخواستیں 31 جولائی سے 6 اگست تک بھجوائی جا سکیں گی سیکروٹنی کے بعد CIS...
2025 HED News Latest Newsہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چودہ اور پندرہ جولائی کی میٹنگز ملتوی کر دیںIttehadJuly 12, 2025July 12, 2025 by IttehadJuly 12, 2025July 12, 2025059 لاہور(نامہ نگار) ملتان ،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان میں پرنسپلز کی آسامیوں پر مقابلے میں شامل امیدواران نے جو اعتراضات اٹھائے تھے ان کی جوابات اور...
2025 HED News Latest Newsکالجوں کی پرنسپلوں کی خالی آسامیوں پر تین سو تیرہ امیدوار میدان میں ہیںIttehadMay 23, 2025May 23, 2025 by IttehadMay 23, 2025May 23, 2025084 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ان امیدواران کی میرٹ لسٹ تیار کی ہے جن پر دو سو سے زائد امیدواران نے اعتراضات جمع کروائے ہیں...
2025 HED News Latest Newsتمام ایسوسی ایٹ پبلک و پرائیویٹ کالجز میں تعطیلات کا اعلان ۔ بی ایس کالجز متعلقہ یونیورسٹیز کے رحم و کرم پرIttehadMay 20, 2025May 20, 2025 by IttehadMay 20, 2025May 20, 20250101 ایسوسی ایٹ کالجز 28 مئی تا 8 اگست 2028 موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے یونیورسٹی و بورڈز کے جاری تھیوری و...
2025 HED News Latest Newsڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن نے سنیارٹی لسٹیں جاری کردیں کیسز کی روانگی میں رکاوٹ دور ہوگئیIttehadMay 14, 2025May 14, 2025 by IttehadMay 14, 2025May 14, 2025090 لاہور ( نامہ نگار) اپنی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے گریڈ اٹھارہ کی مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری کرکے کنفیڈنشل ونگ...
2025 HED News Latest Newsنو اور دس مئی کو تمام کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گیIttehadMay 8, 2025May 8, 2025 by IttehadMay 8, 2025May 8, 20250103 ان دنوں ہونے والے تعلیمی بورڈوں اور یونیورسٹیوں کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا لاہور (خبر نگار) بھارت...
2025 HED News Latest Newsایوٹینگ پوسٹنگ افسران کے لیے ای ٹرانسفر راؤنڈ کا شیڈولIttehadApril 24, 2025April 24, 2025 by IttehadApril 24, 2025April 24, 20250118 اٹھائیس اپریل تک افسران کا ڈیٹا آی پورٹل پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا انتیس اپریل سے اس ٹرانسفر مرحلے کا آغاز ہو جائے گا اور دو...
2025 HED News Latest Newsسیکریٹریٹ کے عملے کی نا اہلیت کے باعث مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ترقی کے کیسز زیر بحث نہ آ سکےIttehadApril 14, 2025April 14, 2025 by IttehadApril 14, 2025April 14, 20250115 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اس نوٹ کے ساتھ واپس بجھوا دئیے کہ این او سی آنٹی کرپشن کیسز کے ہمراہ نہیں تھا میٹنگ...