2024 Latest News Press Releases

گریڈ سترہ سے اٹھارہ کی ترقی کے لیے 1401تا 1994 تک کے مکمل کیسز آج سیکریٹریٹ پہنچ گئے

کل ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کیمٹی کے اجلاس میں پیش ہو جائیں گے تکمیل میں ایک سے زیادہ دن لگ سکتے ہیں

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ،،کافی تگ و دو کے بعد لیکچررز 2012 بیج کے پرانی سنیارٹی نمبر 1401 سے 1994 تک اور نئی لسٹ کے مطابق 353 سے 497 تک کے کیسز گریڈ اٹھارہ میں ترقی کے لیے کل ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کیمٹی کے اجلاس میں پیش کیے جا رہے ہیں اجلاس جو کل گیارہ بجے ایڈیشنل سیکرٹری اسٹبلشمنٹ کی زیر صدارت منعقد ہوگا کیسز کی تیاری میں بلا شبہ ڈپٹی ڈائریکٹر کنفیڈنشل پروفیسر سلیم احسن اور ایڈمن تھری کے عملے کی دن رات کی محنت کے بعد وقت مقررہ پر تیار کر لیے گئے اس ٹیم نے چھٹیوں میں بھی کام کیا یقینا یہ تمام لوگ داد و تحسین کے مستحق ہیں امید ہے کہ 2012 کے بیج کے لیکچررز کی پرموشنز سے محرومیوں کے ایک باب کا اختتام ہو جائے گا

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات پارٹ ون کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Ittehad

حکومت نے بچوں کے لیے ایس او پیزبنا دیے عمل کتنا ہوگا حساب نہیں رکھا

Ittehad

یونان میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر آج پنجاب میں ،یوم سیاہ ، منایا جا رہا ہے

Ittehad

Leave a Comment